پان[14]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھ، دست۔(جامع اللغات، 17:2)(پلیٹس۔)

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں آیا۔ "جامع اللغات" نے درج کیا ہے۔

جنس: مذکر